(۸۲۵۸) وَقَدْ رُوِیَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَافِعٍ وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَکْتَحِلُ بِالإِثْمِدِ وَہُوَ صَائِمٌ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْطَاکِیُّ حَدَّثَنَا لُوَیْنٌ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ عَلِیٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَافِعٍ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مَعْمَرٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ بِمَعْنَاہُ۔ [منکر۔ اخرجہ الطبرانی]
(٨٢٥٨) عبیداللہ بن ابی رافع اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اثمد سرمہ لگایا کرتے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے سے ہوتے۔