hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8263

.

سنن البيهقي

8263
Sunan Al Bayhaqi
(۸۲۶۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ أَبُو النُّعْمَانِ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ جَدِّی قَالَ وَکَانَ جَدُّہُ أَتَی بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَمَسَحَ عَلَی رَأْسِہِ فَقَالَ : ((لاَ تَکْتَحِلْ بِالنَّہَارِ وَأَنْتَ صَائِمٌ اکْتَحِلْ لَیْلاً۔ الإِثْمِدُ یَجْلُو الْبَصَرَ وَیُنْبِتُ الشَّعَرَ))۔ قَالَ الشَّیْخُ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ ہُوَ ابْنُ النُّعْمَانِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ ہَوْذَۃَ أَبُو النُّعْمَانِ وَمَعْبَدُ بْنُ ہَوْذَۃَ الأَنْصَارِیُّ ہُوَ الَّذِی لَہُ ہَذِہِ الصُّحْبَۃُ۔ [منکر۔ اخرجہ البخاری]
(٨٢٦٠) ابو نعمان انصاری (رض) بیان کرتے ہیں کہ میرے باپ نے میرے دادا سے یہ بات بیان کی اور ان کے دادا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا کرتے تھے اور وہ اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے سرپر ہاتھ پھیرا اور فرمایا دن میں سرمہ نہ لگاؤ اور تم روزے سے ہو اور رات کو اثمد سرمہ لگاؤ کہ وہ بصارت کو تیز کرتا ہے اور بالوں کو لگاتا ہے۔