hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8323

.

سنن البيهقي

8323
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْوَکِیلُ حَدَّثَنَا ابْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ وَہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ : أَنَّ أَنَسًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ضَعُفَ عَامًا قَبْلَ مَوْتِہِ فَأَفْطَرَ وَأَمَرَ أَہْلَہُ أَنْ یُطْعِمُوا مَکَانَ کُلِّ یَوْمٍ مِسْکِینًا۔ قَالَ ہِشَامٌ فِی حَدِیثِہِ فَأَطْعَمَ ثَلاَثِینَ مِسْکِینًا۔ [صحیح۔ اخرجہ الطبرانی]
(٨٣٢٠) قتادہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ انس (رض) موت سے پہلے ایک سال کمزور ہوگئے تو انھوں نے افطار کیا اور اہل کو حکم دیا کہ وہ ہر دن کے عوض مسکین کو کھانا کھلائیں۔ ہشام کہتے ہیں : انھوں نے پھر تیس کو کھلایا۔
(ہشام کی حدیث میں ہے کہ پھر انھوں نے تیس مسکینوں کو کھانا کھلایا۔ )