hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8346

.

سنن البيهقي

8346
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۴۳) حَدَّثَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : دَخَلَ عَلَیَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ذَاتَ یَوْمٍ فَقَالَ : ((أَعِنْدَکِ شَیْئٌ؟))۔ قُلْتُ : لاَ۔ قَالَ : ((إِذًا أَصُومَ))۔ قَالَتْ : وَدَخَلَ عَلَیَّ یَوْمًا آخَرَ فَقَالَ : ((أَعِنْدَکِ شَیْئٌ؟))۔ قُلْتُ : نَعَمْ۔ قَالَ : ((إِذاً أُفْطِرَ وَإِنْ کُنْتُ فَرَضْتُ الصَّوْمَ))۔ وَہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ۔ [صحیح۔ اخرجہ الطیالسی]
(٨٣٤٣) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ ایک دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس آئے اور فرمایا : کیا تیرے پاس کچھ ہے ؟ میں نے کہا : نہیں ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر میں روزہ رکھتا ہوں۔ سیدہ بیان کرتی ہیں کہ ایک دوسرے دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تیرے پاس کچھ ہے ؟ تو میں نے کہا : جی ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر میں آج افطار کرلیتا ہوں اگرچہ آج میں نے روزے کو واجب کرلیا تھا۔