hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8365

.

سنن البيهقي

8365
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ الأَنْصَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمِ بْنِ أَبِی الْفَضْلِ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَیْسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّہُ قَالَ : صَنَعْتُ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- طَعَامًا فَأَتَانِی ہُوَ وَأَصْحَابُہُ فَلَمَّا وُضِعَ الطَّعَامُ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : إِنِّی صَائِمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((دَعَاکُمْ أَخُوکُمْ وَتَکَلَّفَ لَکُمْ))۔ ثُمَّ قَالَ لَہُ : ((أَفْطِرْ وَصُمْ مَکَانَہُ یَوْمًا إِنْ شِئْتَ))۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَدْ أَخْرَجْنَاہُ فِی الْخِلاَفِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی فی الاؤسط]
(٨٣٦٢) ابو سعید خدری (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کھانا تیار کیا تو میرے پاس اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ آئے۔ جب کھانا رکھا گیا تو قوم میں سے ایک آدمی نے کہا کہ میں روزے سے ہوں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارے بھائی نے تمہیں بلایا ہے اور تمہارے لیے تکلف کیا ہے۔ پھر اسے کہا : افطارکر اور اس کے عوض ایک روزہ رکھ لینا اگر تو چاہے۔