(۸۳۶۴) وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَنَا وَحَفْصَۃُ صَائِمَتَیْنِ فَعَرَضَ لَنَا طَعَامٌ فَاشْتَہَیْنَاہُ فَأَکَلْنَاہُ فَدَخَلَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَبَدَرَتْنِی حَفْصَۃُ وَکَانَتِ ابْنَۃَ أَبِیہَا فَقَصَّتْ عَلَیْہِ الْقِصَّۃَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اقْضِیَا یَوْمًا آخَرَ))۔
ہَکَذَا رَوَاہُ جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ وَصَالِحُ بْنُ أَبِی الأَخْضَرِ وَسُفْیَانُ بْنُ حُسَیْنٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَقَدْ وَہِمُوا فِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی]
(٨٣٦٤) عروہ بن زبیر (رض) سیدہ عائشہ (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ وہ کہتی ہیں : میں اور حفصہ روزے سے تھیں کہ ہمیں کھاناھدیہ میں ملا تو ہمارے دل میں کھانے کی چاہت ابھری۔ سو ہم نے کھالیا ۔ پھر ہمارے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) داخل ہوئے تو حفصہ (رض) نے میرے سے پہل کی کہ وہ اپنے باپ کی بیٹی تھی اور ساری بات بیان کردی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ دوسرے دن میں اس کی قضائی دینا۔