(۸۳۶۵) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قُلْتُ لَہُ: أَحَدَّثَکَ عُرْوَۃُ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : أَصْبَحْتُ أَنَا وَحَفْصَۃُ صَائِمَتَیْنِ فَقَالَ : لَمْ أَسْمَعْ مِنْ عُرْوَۃَ فِی ہَذَا شَیْئًا وَلَکِنِّ حَدَّثَنِی نَاسٌ فِی خِلاَفَۃِ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ بَعْضِ مَنْ کَانَ یَدْخُلُ عَلَی عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : أَصْبَحْتُ أَنَا وَحَفْصَۃُ صَائِمَتَیْنِ فَأُہْدِیَ لَنَا ہَدِیَۃٌ فَأَکَلْنَاہَا فَدَخَلَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَبَدَرَتْنِی حَفْصَۃُ وَکَانَتِ ابْنَۃَ أَبِیہَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : ((اقَضِیَا یَوْمًا مَکَانَہُ))۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ ہَمَّامٍ وَمُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق]
(٨٣٦٥) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ میں نے اور حفصہ (رض) نے روزے کی حالت میں صبح کی۔ راوی کہتے ہیں : اس بارے میں میں نے عروۃ سے کچھ نہیں سنا لیکن لوگوں نے مجھے سلیمان بن عبدالملک کی خلافت کے بارے کچھ باتیں بیان کیں اور عبدالملک ان میں سے تھا جو سیدہ عائشہ (رض) کے پاس جاتے تھے تو سیدہ عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے اور حفصہ (رض) روزے کی حالت میں صبح کی تو ہمیں ہدیہ دیا گیا۔ ہم نے کھالیا ۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) داخل ہوئے ہمارے پاس تو حفصہ (رض) نے میرے سے پہل کی وہ اپنے باپ کی بیٹی تھی اور انھوں نے یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتائی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے عوض ایک دن کی قضائی دو ۔