hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8385

.

سنن البيهقي

8385
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۸۲) وَرَوَاہُ مُجَاہِدٌ عَنْ حَرْمَلَۃَ بْنِ إِیَاسٍ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ صِیَامِ یَوْمِ عَاشُورَائَ فَقَالَ: ((یُکَفِّرُ السَّنَۃَ))۔ وَسُئِلَ عَنْ صِیَامِ یَوْمِ عَرَفَۃَ فَقَالَ: ((یُکَفِّرُ سَنَتَیْنِ سَنَۃً مَاضِیَۃً وَسَنَۃً مُسْتَقْبَلَۃً))۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ أَخْبَرَنِی مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاہِدٍ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِی الْخَلِیلِ الْبَصْرِیِّ عَنْ حَرْمَلَۃَ بْنِ إِیَاسٍ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ أَوْ عَنْ مَوْلَی أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((صَوْمُ عَرَفَۃَ کَفَّارَۃُ سَنَتَیْنِ سَنَۃٍ قَبْلَہُ وَسَنَۃٍ بَعْدَہُ ، وَصَوْمُ عَاشُورَائَ کَفَّارَۃُ سَنَۃٍ))۔أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ الْمَقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح لغیرہ۔ انظرقبلہ]
(٨٣٨٢) ابو قتادہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے صوم عاشورہ کے بارے پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے صوم عرفہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ دو سالوں کا کفارہ ہے ایک سال گذرا ہوا اور ایک سال آنیوالا۔
(حرملہ بن عباس ابو قتادہ کے غلام کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ابو قتادہ نے کہا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ عرفہ کا روزہ دو سالوں کا کفارہ ہوتا ہے ایک سال اور دوسرا بعد میں آنیوالا اور عاشور کا روزہ ایک سال کا کفارہ ہوتا ہے۔ )