hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8386

.

سنن البيهقي

8386
Sunan Al Bayhaqi
(۸۳۸۳) وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِی الْخَلِیلِ عَنْ حَرْمَلَۃَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ مَوْلًی لأَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو حَامِدٍ الْمِہْرَجَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِیُّ عَنْ سُفْیَانَ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح لغیرہ]
(٨٣٨٣) ابو قتادہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرفہ کا روزہ دو سالوں کا کفارہ ہے۔ ایک سال آنیوالا اور ایک گزشتہ اور عاشور کا روزہ ایک سال کا کفارہ ہے۔