hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8482

.

سنن البيهقي

8482
Sunan Al Bayhaqi
(۸۴۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ ابْنِ مُعَانِقٍ أَوِ أَبِی مُعَانِقٍ عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْعَرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ فِی الْجَنَّۃِ غُرْفَۃً یُرَی ظَاہِرُہَا مَنْ بَاطِنِہَا وَبَاطِنُہَا مِنْ ظَاہِرِہَا أَعَدَّہَا اللَّہُ لِمَنْ أَلاَنَ الْکَلاَمَ وَأَطْعَمَ الطَّعَامَ وَتَابَعَ الصِّیَامَ وَصَلَّی بِاللَّیْلِ وَالنَّاسُ نِیَامٌ))۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ احمد]
(٨٤٧٩) ابو مالک اشعری (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک جنت میں ایک کمرہ ہے جس کے ظاہر سے اس کا باطن دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے باطن سے اس کا ظاہر دیکھا جاسکتا ہے۔ اسے اللہ نے ان کے لیے تیار کیا ہے جو نرم کلام کرتے ہیں اور کھانا کھلاتے ہیں اور متواتر روزے رکھتے ہیں اور جب لوگ سو جائیں تو وہ نمازیں پڑھتے ہیں۔