(۸۴۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ : أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ الضَّبِّیَّ حَدَّثَہُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ أَحْسَبُہُ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ قَالَ : بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی سَرِیَّۃٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ ثُمَّ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مُرْنِی بِأَمْرٍ یَنْفَعُنِی اللَّہُ بِہِ۔ قَالَ : عَلَیْکَ بِالصِّیَامِ فَإِنَّہُ لاَ مِثْلَ لَہُ ۔ قَالَ فَکَانَ أَبُو أُمَامَۃَ لاَ یُلْقَی إِلاَّ صَائِمًا ہُوَ وَامْرَأَتُہُ وَخَادِمُہُ ، فَإِذَا رُئِیَ فِی دَارِہِ دُخَانٌ بِالنَّہَارِ قِیلَ : اعْتَرَاہُمْ ضَیْفٌ ، ثُمَّ أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّکَ أَمَرْتَنِی بِأَمْرٍ أَرْجُو اللَّہَ أَنْ یَکُونَ قَدْ بَارَکَ اللَّہُ لِی فِیہِ۔ فَمُرْنِی بِأَمْرٍ قَالَ : ((اعْلَمْ أَنَّکَ لاَ تَسْجُدُ لِلَّہِ سَجْدَۃً إِلاَّ رَفَعَکَ اللَّہُ بِہَا دَرَجَۃً أَوْ کَتَبَ لَکَ بِہَا حَسَنَۃً أَوْ حَطَّ عَنْکَ بِہَا سَیِّئَۃً))۔ تَابَعَہُ مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ۔
وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ عَنْ أَبِی نَصْرٍ الْہِلاَلِیِّ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ۔
[صحیح۔ اخرجہ الطبرانی]
(٨٤٨٠) ابو امامہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک قافلہ بھیجا آگے حدیث بیان کی ۔ میں نے کہا : اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھے ایسا حکم دیں جو میرے لیے مفید ہو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے پر لازم کر کہ اس کی مثل کوئی عمل نہیں تو پھر ابو امامہ نہیں ملا کرتے تھے مگر روزے کی حالت میں وہ ان کا خادم اور ان کی بیوی بھی۔ جب دن میں ان کے گھر میں دھواں دکھائی دیتا تو ہم سمجھتے کوئی مہمان آیا ہے۔ پھر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ میں نے کہا : اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ نے مجھے ایک بات بتائی مجھے امید ہے اللہ اس میں برکت دیں گے ۔ مجھے کوئی اور بات بتائیے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو جان لے کہ نہیں تو کوئی سجدہ کرتا مگر اس کے ساتھ اللہ درجہ بلند کرتا ہے تیرے لیے لیکن لکھی جاتی ہے اور تیرا گناہ مٹا یا جاتا ہے۔