hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 850

.

سنن البيهقي

850
Sunan Al Bayhaqi
(۸۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -کَانَ یَغْتَسِلُ ثُمَّ یُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ صَلاَۃَ الْفَجْرِ وَلاَ أَرَاہُ یُحْدِثُ وُضُوئًا بَعْدَ الْغُسْلِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۵۰]
(٨٥١) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل کرتے تھے، پھر صبح کی دو رکعتیں ادا کرتے تھے اور میرا خیال نہیں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل کے بعد نیا وضو کرتے ہوں۔