hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8500

.

سنن البيهقي

8500
Sunan Al Bayhaqi
(۸۴۹۷) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ الْمَرْوَزِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ کُرَیْبًا مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَہُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ وَنَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثُونِی إِلَی أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَسْأَلُہَا عَنْ أَیِّ الأَیَّامِ کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَکْثَرَ لَہَا صِیَامًا؟ فَقَالَتْ : یَوْمُ السَّبْتِ وَالأَحَدِ فَرَجَعْتُ إِلَیْہِمْ فَأَخْبَرْتُہُمْ فَکَأَنَّہُمْ أَنْکَرُوا ذَلِکَ۔ فَقَامُوا بِأَجْمَعِہِمْ إِلَیْہَا فَقَالُوا : إِنَّا بَعَثْنَا إِلَیْکَ ہَذَا فِی کَذَا وَکَذَا فَذَکَرَ أَنَّکِ قُلْتِ : کَذَا وَکَذَا۔ فَقَالَتْ : صَدَقَ۔ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَکْثَرُ مَا کَانَ یَصُومُ مِنَ الأَیَّامِ یَوْمُ السَّبْتِ وَالأَحَدِ وَکَانَ یَقُولُ : ((إِنَّہُمَا یَوْمَا عِیدٍ لِلْمُشْرِکِینَ وَأَنَا أُرِیدُ أَنْ أُخَالِفَہُمْ))۔ [حسن۔ اخرجہ ابن حبان]
(٨٤٩٧) ابن عباس (رض) کلے غلام کر یپ بیان کرتے ہیں کہ ابن عباس اور اصحاب النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے کچھ لوگوں نے انھیں اُم سلمہ (رض) کے پاس بھیجا کہ وہ ان ایام کے بارے پوچھیں جن میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اکثر روزہ رکھتے تھے تو انھوں نے کہا : ہفتہ اور اتوار۔ پھر میں ان کے پاس پلٹ آیا اور انھیں یہ خبر دی تو گویا وہ اسے عجیب تصور کررہے تھے تو وہ سب ان کے پاس چلے گئے کہ ہم نے اس مسئلے کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بھیجا تھا اور یہ کہتا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات کہی ہے تو انھوں نے کہا : اس نے سچ کہا ہے کہ بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اکثر ہفتے اور اتوار کا روزہ رکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے یہ مشرکین کے عید کے ایام تھے اور میں ان کی مخالفت کرنا چاہتا ہوں۔