(۸۵۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ النُّفَیْلِیُّ قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَمُرُّ بِالْمَرِیضِ وَہُوَ مُعْتَکِفٌ فَیَمُرُّ کَمَا ہُوَ وَلاَ یُعَرِّجُ یَسْأَلُ عَنْہُ۔
وَقَالَ ابْنُ عِیسَی قَالَتْ : إِنْ کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَعُودُ الْمَرِیضَ وَہُوَ مُعْتَکِفٌ۔ [ضعیف۔ ابوداؤد]
(٨٥٩٥) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مریض کے پاس گزرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف ہوتے اور ویسے ہی گزر جاتے اس کے سامنے آکر اسے نہ پوچھتے۔
ابن عیسیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ نے کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مریض کی تیمارداری کرتے اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) معتکف ہوتے۔