hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8605

.

سنن البيهقي

8605
Sunan Al Bayhaqi
(۸۶۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتِ : اعْتَکَفَتْ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- امْرَأَۃٌ مِنْ نِسَائِہِ مُسْتَحَاضَۃٌ فَکَانَتْ تَرَی الْحُمْرَۃَ وَالصُّفْرَۃَ قَالَتْ وَرُبَّمَا وَضَعَنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا وَہِیَ تُصَلِّی۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٦٠٢) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں میں سے ایک عورت نے استحاضہ کی حالت میں اعتکاف کیا۔ وہ زردی اور سرخی کو دیکھتی تھی۔ سیدہ عائشہ کہتی ہیں : بسا اوقات ہم اس کے نیچے تھال رکھتی اور وہ نماز پڑھ رہی ہوتیں۔