(۸۶۸۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِالرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیٌّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مِدْرَارٍ حَدَّثَنَا عَمِّی طَاہِرُ بْنُ مِدْرَارٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَمِعَ رَجُلاً یَقُولُ : لَبَّیْکَ عَنْ شُبْرُمَۃَ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((مَنْ شُبْرُمَۃُ؟))۔ قَالَ: أَخٌ لِی قَالَ: ((ہَلْ حَجَجْتَ))۔ قَالَ: لاَ۔ قَالَ: ((حُجَّ عَنْ نَفْسِکَ، ثُمَّ احْجُجْ عَنْ شُبْرُمَۃَ))۔
قَالَ عَلِیٌّ : ہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَالَّذِی قَبْلَہُ وَہَمٌ۔
یُقَالُ إِنَّ الْحَسَنَ بْنَ عُمَارَۃَ کَانَ یَرْوِیہِ ، ثُمَّ رَجَعَ عَنْہُ إِلَی الصَّوَابِ فَحَدَّثَ بِہِ عَلَی الصَّوَابِ مُوَافِقًا لِرِوَایَۃِ غَیْرِہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَہُوَ مَتْرُوکُ الْحَدِیثِ عَلَی کُلِّ حَالٍ۔ [صحیح لغیرہ۔ دارقطنی ۳/۲۶۸]
(٨٦٨٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو لبیک عن شبرمہ کہتے ہوئے سنا تو اس کو فرمایا : شبرمہ کون ہے ؟ اس نے کہا : میرا بھائی ہے، آپ نے فرمایا : کیا تو نے حج کیا ہے ؟ کہنے لگا : نہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی طرف سے حج کر، پھر شبرمہ کی طرف سے حج کرنا۔