hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 8705

.

سنن البيهقي

8705
Sunan Al Bayhaqi
(۸۷۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عِیسَی بْنِ بَحِیْرٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((حُجُّوا قَبْلَ أَنْ لاَ تَحُجُّوا))۔ قِیلَ : فَمَا شَأْنُ الْحَجِّ؟ قَالَ: ((یَقْعُدُ أَعْرَابُہَا عَلَی أَذْنَابِ أَوْدِیَتِہَا فَلاَ یَصِلُ إِلَی الْحَجِّ أَحَدٌ))۔[منکر۔ دارقطنی ۲/۳۰۱]
(٨٧٠٢) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حج کرلو اس سے پہلے کہ تم حج نہ کرسکو، پوچھا گیا : حج کا کیا معاملہ ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دیہاتی اس کی وادیوں کے کناروں پر بیٹھ جائیں گے اور کوئی حج کو نہ آسکے گا۔