hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 871

.

سنن البيهقي

871
Sunan Al Bayhaqi
(۸۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی زِیَادَاتِ الْفَوَائِدِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ حَنْظَلَۃَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -کَانَ یَغْتَسِلُ فِی حِلاَبٍ قَدْرَ ہَذَا۔ وَأَرَانَا أَبُو عَاصِمٍ قَدْرَ الْحِلاَبِ بِیَدِہِ فَإِذَا ہُوَ کَقَدْرِ کُوزٍ یَسَعُ ثَمَانِیَۃَ أَرْطَالٍ ثُمَّ یَصُبُّ عَلَی شِقِّ رَأْسِہِ الأَیْمَنِ ثُمَّ یَصُبُّ عَلَی شَقِّ رَأْسِہِ الأَیْسَرِ ، ثُمَّ یَأْخُذُ کَفَّیْہِ فَیَصُبُّ وَسَطَ رَأْسِہِ۔[صحیح۔ أخرجہ ابن حبان ۱۱۹۷]
(٨٧٢) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اتنی مقدار کے پیالے سے غسل کرتے تھے اور ابو عاصم نے ہم کو پیالے کی مقدار اپنے ہاتھ سے بتلائی کہ وہ ایسا پیالہ تھا کہ اس میں آٹھ رطل پانی آجاتا تھا، پھر اپنے سر کی دائیں جانب پانی ڈالتے، پھر اپنے سر کی بائیں جانب ، پھر چلو پانی اور اس کو سر کے درمیان میں ڈالتے۔