(۸۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ حَیَّانَ الْمَعْرُوفُ بِأَبِی الشَّیْخِ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ زَیْدِ بْنِ قُنْفُذٍ السَّہْمِیُّ عَنْ جَابِرِ بْنِ سِیْلاَنَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ -ﷺ -عَنِ الرَّجُلِ یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ فَیُخْطِئُ بَعْضَ جَسَدِہِ الْمَائُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((یَغْسِلُ ذَلِکَ الْمَکَانَ ثُمَّ یُصَلِّی))۔
عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَبُو عَبْدِ الْعَزِیزِ الأَشْجَعِیُّ قَالَ الْبُخَارِیُّ فِیہِ نَظَرٌ۔
[ضعیف أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۵۶/۱]
(٨٧٣) سیدنا ابن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ کوئی شخص غسل جنابت کرتا ہے اور پانی بعض حصے سے رہ جاتا ہے تو ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس جگہ کو دھوئے گا، پھر نماز پڑھے گا۔
(ب) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں : یہ روایت محل نظر ہے۔