(۸۷۶۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ بَحْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَلاَئِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : أُمِرْتُمْ بِإِقَامَۃِ أَرْبَعٍ أَقِیمُوا الصَّلاَۃ ، وَآتُوا الزَّکَاۃَ ، وَأَقِیمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ إِلَی الْبَیْتِ ، وَالْحَجُّ الْحَجُّ الأَکْبَرُ وَالْعُمْرَۃُ الْحَجُّ الأَصْغَرُ۔ [منکر۔ طبرانی ۱۰/ ۱۰۲۹۸]
(٨٧٦٨) عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ تمہیں چار چیزیں قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے : نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور حج و عمرہ قائم کرو بیت اللہ میں اور حج، حج اکبر ہے اور عمرہ حج اصغر ہے۔