hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 879

.

سنن البيهقي

879
Sunan Al Bayhaqi
(۸۸۰) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ الْوَارِثِ عَنْ حَدِیثِ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ صُہَیْبٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -کَانَ لَہُ مِنْدِیلٌ أَوْ خِرْقَۃٌ فَإِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ وَجْہَہُ۔ فَقَالَ : کَانَ فِی قُطَیْنَۃٍ فَأَخَذَہُ ابْنُ عُلَیَّۃَ فَلَسْتُ أَرْوِیہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا لَوْ رَوَاہُ عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَنَسٍ لَکَانَ إِسْنَادًا صَحِیحًا إِلاَّ أَنَّہُ امْتَنَعَ مِنْ رِوَایَتِہِ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ إِنَّمَا کَانَ عِنْدَہُ بِالإِسْنَادِ الأَوَّلِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَرُوِّینَا عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ وَجْہَہُ بِطَرَفِ ثَوْبِہِ۔ وَہُوَ ضَعِیفٌ قَدْ ذَکَرْنَاہُ فِی بَابِ طَہَارَۃِ الْمَائِ الْمُسْتَعْمَلِ۔ [ضعیف]
(٨٨٠) (الف) سیدنا انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے رومال یا کپڑا ہوتا تھا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کرتے تو اپنا چہرہ صاف کرتے اور وہ روئی کا بنا ہوا تھا ۔ اس کو ابن علیۃ نے روایت کیا ہے ، لیکن میں اس کو روایت نہیں کرتا۔
(ب) سیدنا معاذ بن جبل (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، جب آپ وضو فرماتے تو کپڑے کے ایک کنارے سے اپنے چہرے کو صاف فرماتے۔
(ج) شیخ کہتے ہیں کہ اگر اس حدیث کو عبدالوارث عن عبدالعزیز عن انس بیان کرتے تو سند صحیح ہوتی مگر انھوں نے اس طرح بیان نہیں کی، اس بات کا احتمال ہے کہ انھوں نے پہلی سند سے نقل کیا ہے۔