hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 880

.

سنن البيهقي

880
Sunan Al Bayhaqi
(۸۸۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -زَارَہُمْ ، فَوَضَعُوا لَہُ غُسْلاً فَاغْتَسَلَ ، ثُمَّ نَاوَلَہُ مِلْحَفَۃً مَصْبُوغَۃً بِزَعْفَرَانٍ أَوْ وَرْسٍ فَاشْتَمَلَ بِہَا۔ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابٍ السُّنَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَغَیْرِہِ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : أَتَانَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -فَوَضَعْنَا لَہُ غُسْلاً فَاغْتَسَلَ ، ثُمَّ أَتَیْنَاہُ بِمِلْحَفَۃٍ وَرْسِیَّۃٍ فَالْتَحَفَ بِہَا ، فَکَأَنَّی أَنْظُرُ إِلَی أَثَرِ الْوَرْسِ عَلَی عُکْنِہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۵۱۸۵]
(٨٨١) (الف) سیدنا قیس بن سعد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کی ملاقات کے لیے گئے تو انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے غسل کا پانی رکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کیا، پھر آپ کو ایک کپڑا دیا گیا جو زعفران سے رنگا ہوا تھا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو لپیٹ لیا۔
(ب) سیدنا قیس بن سعد (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس آئے، ہم نے آپ کے لیے غسل کا پانی رکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کیا، ہم آپ کے پاس ایک کپڑا لے کر آئے جس میں ورس بوٹی لگی ہوئی تھی، آپ نے اس کو لپیٹ لیا گویا میں آپ کی گردن میں ورس کا نشان دیکھ رہا ہوں۔