hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 89

.

سنن البيهقي

89
Sunan Al Bayhaqi
(۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمٍّ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ قَالَ: سَأَلَ دَاوُدُ السَّرَّاجُ الْحَسَنَ عَنْ جُلُودِ النُّمُورِ وَالسَّمُّورِ تُدْبَغُ بِالْمِلْحِ قَالَ: دِبَاغُہَا طَہُورُہَا۔ (ت) قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رَوَی عَمْرُو بْنُ عُبَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ فِی صُوفِ الْمَیْتَۃِ: اغْسِلْہُ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَطَائٍ أَنَّہُ کَرِہَ ذَلِکَ۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ وَالْحَکَمِ وَحَمَّادٍ أَنَّہُمْ کَرِہُوا اسْتِعْمَالَ شَعَرِ الْخِنْزِیرِ۔ [ضعیف۔ فیہ داؤد السراج وھو التقفی المصری]
(٩٠) حضرت داؤد سراج نے حسن (رح) سے چیتوں اور بندروں کی کھال کے متعلق پوچھا کہ اگر انھیں نمک سے دباغت دی جائے تو انھوں نے فرمایا : ان کو دباغت دینا ان کو پاک کرنا ہے۔
(ب) شیخ فرماتے ہیں : حضرت حسن سے مردار کی اون کے متعلق منقول ہے کہ اس کو دھو لیا جائے۔
(ج) حضرت عطاء اس کو ناپسند کرتے تھے۔
(د) ابن سیرین، حکم اور حماد ; سے منقول ہے کہ وہ خنزیر کے بالوں کے استعمال کو حرام سمجھتے تھے۔