hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 892

.

سنن البيهقي

892
Sunan Al Bayhaqi
(۸۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ قَالَ أَبُو طَاہِرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ بَیْنِی وَبَیْنَہُ ، فَیُبَادِرُنِی فَأَقُولُ دَعْ لِی دَعْ لِی۔ قَالَتْ: وَہُمَا جُنُبَانِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [أخرجہ مسلم ۳۲۱]
(٨٩٣) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتنسیغسل کرتے تھے جو میرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درمیان ہوتا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھ سے (پانی لینے میں) جلدی کرتے تھے، میں کہتی : میرے لیے چھوڑ دو ، میرے لیے چھوڑ دو اور ہم دونوں جنبی ہوتے تھے۔