hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 893

.

سنن البيهقي

893
Sunan Al Bayhaqi
(۸۹۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ ، یُبَادِرُنِی وَأُبَادِرُہُ حَتَّی أَقُولَ دَعْ لِی دَعْ لِی کَذَا قَالَت۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۲۳۹]
(٨٩٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھ سے جلدی کرتے اور میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جلدی کرتی، میں کہتی : میرے لیے چھوڑ دو ، میرے لیے چھوڑ دو ، اسی طرح کہتی۔