(۹۰۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی زِیَادٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ الرُّکْبَانُ یَمُرُّونَ بِنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ فَإِذَا جَازُوا بِنَا سَدَلَتْ إِحْدَانَا جِلْبَابَہَا مِنْ رَأْسِہَا عَلَی وَجْہِہَا فَإِذَا جَاوَزُونَا کَشَفْنَاہُ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو عَوَانَۃَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ وَعَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ وَخَالَفَہُمُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ فِیمَا رُوِیَ عَنْہُ عَنْ یَزِیدَ فَقَالَ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَۃَ۔
(٩٠٥١) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ قافلے ہمارے پاس سے گزرتے تھے جب کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حالت احرام میں تھیں تو جب وہ ہمارے پاس سے گزرتے تو ہم میں سے ہر ایک اپنی اوڑھنی اپنے سر سے اپنے چہرے پر لٹکا لیتی اور جب وہ گزر جاتے تو ہم چہرہ کھول لیتیں۔