hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9178

.

سنن البيهقي

9178
Sunan Al Bayhaqi
(۹۱۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ زِیَادِ بْنِ حُصَیْنٍ عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ قَالَ : کُنْتُ أَمْشِی مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَہُوَ مُحْرِمٌ وَہُوَ یَرْتَجِزُ بِالإِبِلِ وَہُوَ یَقُولُ : وَہُنَّ یَمْشِینَ بِنَا ہَمِیسًا قَالَ فَقُلْتُ لَہُ: أَتَرْفُثُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ قَالَ: إِنَّمَا الرَّفَثُ مَا رُوجِعَ بِہِ النِّسَائُ سَقَطَ مِنْ ہَذَا الْمِصْرَاعُ الآخَرُ وَہُوَ: إِنْ تَصْدُقِ الطَّیْرُ نَنِکْ لَمِیسًا ذَکَرَہُ الثَّوْرِیُّ وَغَیْرُہُ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [صحیح۔ حاکم ۲/ ۳۰۳۔ ابن ابی شیبہ ۱۴۴۹۲]
(٩١٧٣) ابوالعالیہ فرماتے ہیں کہ میں ابن عباس (رض) کے ساتھ چل رہا تھا جب کہ وہ محرم تھے اور وہ اونٹوں کے لیے رجزیہ اشعار پڑھ رہے تھے اور کہہ رہے تھے :” اور وہ ہمارے ساتھ بھنبھناتی ہوئی چل رہی ہیں۔ اگر پرندے نے سچ کہا تو ہم جماع کریں گے۔ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا : کیا آپ حالت احرام میں رفث کریں گے تو کہنے لگے کہ رفث وہ ہے جس سے عورتیں قصد کی جائیں۔