hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 922

.

سنن البيهقي

922
Sunan Al Bayhaqi
(۹۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مَہْرُوَیْہِ بْنِ عَیَّاشٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔[صحیح]
(٩٢٣) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔
(ب) امام بخاری (رح) نے ہشام سے ایک دوسری سند سے روایت کی ہے۔