(۹۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -نَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ ، وَذَلِکَ الْقَدَحُ یَوْمَئِذٍ یُدْعَی الْفَرَقُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَقَالَ : مِنْ قَدَحٍ یُقَالُ لَہُ الْفَرَقُ۔
[صحیح]
(٩٢٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔ ان دنوں پیالے کو فرق کہا جاتا تھا۔
(ب) امام بخاری (رح) اپنی صحیح میں آدم بن ابو ایاس سے ابن ابی ذئب کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ پیالے کو فرق کہا جاتا تھا۔