hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9324

.

سنن البيهقي

9324
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۱۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حُجَیْرٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : الْحِجْرُ مِنَ الْبَیْتِ لأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ طَافَ بِالْبَیْتِ مِنْ وَرَائِہِ۔ قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {وَلْیَطَّوَّفُوا بِالْبَیْتِ الْعَتِیقِ} [حسن۔ ابن خزیمہ ۲۷۴۰۔ حاکم ۱/ ۳۶۰]
(٩٣١٩) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ وہ رکاوٹ بیت اللہ میں سے ہے کیوں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیت اللہ کا طواف اس کے پیچھے سے کیا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اور وہ پرانے گھر کا طواف کریں۔