hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9341

.

سنن البيهقي

9341
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۳۶)وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ کَانَ إِذَا نَزَلَ مِنَ الصَّفَا مَشَی حَتَّی إِذَا انْصَبَّتْ قَدَمَاہُ فِی بَطْنِ الْوَادِی سَعَی حَتَّی یَخْرُجَ مِنْہُ۔ [صحیح]
(٩٣٣٦) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صفا سے اترتے تو چلتے حتیٰ کہ جب آپ کے پاؤں وادی کے درمیان میں لگتے تو آپ سعی کرتے حتیٰ کہ وہاں سے نکل جاتے۔