hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9388

.

سنن البيهقي

9388
Sunan Al Bayhaqi
(۹۳۸۳) وَرَوَاہُ یَزِیدُ بْنُ مُلَیْکٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَیْلٍ یَقُولُ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ عَلَی رَاحِلَتِہِ یَسْتَلِمُ الرُّکْنَ بِمِحْجَنِہِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی حَکِیمٍ حَدَّثَنَا جَدِّی یَزِیدُ بْنُ مُلَیْکٍ فَذَکَرَہُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : أَمَّا سُبْعُہُ الَّذِی طَافَ لِمَقْدَمِہِ فَعَلَی قَدَمَیْہِ لأَنَّ جَابِرًا الْمَحْکِیُ عَنْہُ فِیہِ أَنَّہُ رَمَلَ ثَلاَثَۃَ أَشْوَاطٍ وَمَشَی أَرْبَعَۃً فَلاَ یَجُوزُ أَنْ یَکُونَ جَابِرٌ یَحْکِی عَنْہُ الطَّوَافَ مَاشِیًا وَرَاکِبًا فِی سُبْعٍ وَاحِدٍ وَقَدْ حَفِظَ أَنَّ سُبْعَہُ الَّذِی رَکِبَ فِیہِ فِی طَوَافِہِ یَوْمَ النَّحْرِ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ الْمُرْسَلَ الَّذِی: [حسن لغیرہ]
(٩٣٨٣) ابوطفیل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حجۃ الوداع میں اپنی اونٹنی پر طواف کرتے دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رکن کو اپنی لاٹھی سے چھوتے تھے۔
امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : سات چکر جو طواف قدوم ہے ، وہ شروع میں ہے ، کیوں کہ جابر (رض) سے اس بارے میں منقول ہے کہ تین چکر رمل کیا چار چکر آہستہ چلے تو ممکن نہیں ہے کہ جابر اس کے متعلق پیدل یا سوار کی حکایت صرف ساتویں طواف میں بیان کرتے ہوں۔ انھوں نے یہ بات یاد رکھی کہ آپ کا تو ان چکر جس میں آپ سوار ہوئے یوم نحر کے دن تھا۔