hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9464

.

سنن البيهقي

9464
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۵۹)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ وَأَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ قَالَ: ((عَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ عُرَنَۃَ وَالْمُزْدَلِفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَارْتَفِعُوا عَنْ مُحَسِّرٍ))۔ [صحیح لغیرہ]
(٩٤٥٩) محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرفہ سارے کا سارا موقف ہے اور عرفہ سے بلند رہو اور مزدلفہ سارے کا سارا موقف ہے اور محسر سے بلند رہو۔