hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9482

.

سنن البيهقي

9482
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۷۷)أَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا عَنِ اجْتِمَاعِ النَّاسِ یَوْمَ عَرَفَۃَ فِی الْمَسَاجِدِ فَقَالاَ : ہُوَ مُحْدَثٌ۔ وَعَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ ہُوَ مُحْدَثٌ۔ وَعَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ صَنَعَ ذَلِکَ ابْنُ عَبَّاسٍ۔ [صحیح۔ ابن الجعد ۲۷۹]
(٩٤٧٧) شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد سے عرفہ کے دن لوگوں کے مسجدوں میں جمع ہونے کے بارے میں پوچھا تو ان دونوں نے کہا : یہ بدعت ہے۔
ابراہیم سے مروی ہے کہ یہ بدعت ہے اور قتادہ سے بواسطہ حسن منقول ہے کہ سب سے پہلے یہ کام ابن عباس (رض) نے کیا۔