hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9488

.

سنن البيهقي

9488
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۸۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ الْتَفَتَ بِعَرَفَۃَ فِی النَّفَرِ وَالنَّاسِ یَضْرِبُونَ فَقَالَ: ((السَّکِینَۃَ أَیُّہَا النَّاسُ فَإِنَّ الْبِرَّ لَیْسَ بِالإِیضَاعِ))۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سُوَیْدٍ عَنْ عَمْرٍو أَتَمَّ مِنْ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۸۷]
(٩٤٨٣) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرفہ سے نکلتے ہوئے دیکھا اور لوگ بھاگ رہے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے لوگو ! آرام سے چلو نیکی دوڑنے سے حاصل نہیں ہوتی۔