hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9499

.

سنن البيهقي

9499
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۹۴)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ جَمَعَ بَیْنَہُمَا بِالْمُزْدَلِفَۃِ وَصَلَّی کُلَّ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا بِإِقَامَۃٍ وَلَمْ یَتَطَوَّعْ قَبْلَ کُلِّ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا وَلاَ بَعْدَہَا۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٩٤٩٤) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان دونوں نمازوں کو مزدلفہ میں الگ الگ اقامت کے ساتھ جمع کر کے پڑھا ان میں سے کسی نماز سے پہلے یا بعد میں کوئی نفل نہیں پڑھا۔