hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9560

.

سنن البيهقي

9560
Sunan Al Bayhaqi
(۹۵۵۵)أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا جَدِّی عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الأَحْوَصِ عَنْ أُمِّہِ قَالَتْ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ یَرْمِی الْجَمْرَۃَ مِنْ بَطْنِ الْوَادِی وَہُوَ رَاکِبٌ یُکَبِّرُ مَعَ کُلِّ حَصَاۃٍ وَرَجُلٌ مِنْ خَلْفِہِ یَسْتُرُہُ فَسَأَلْتُ عَنِ الرَّجُلِ فَقَالُوا : الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ وَازْدَحَمَ النَّاسُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ لاَ یَقْتُلْ بَعْضُکُمْ بَعَضًا وَإِذَا رَمَیْتُمُ الْجَمْرَۃَ فَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ۔ [ضعیف]
(٩٥٥٥) سلیمان بن عمرو اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وادی کے درمیان سے جمروں کی رمی کرتے دیکھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوار تھے، میں نے اس آدمی کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا : فضل بن عباس ہیں، لوگوں نے جب بھیڑ کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے لوگو ! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور جب تم جمرہ کو مارو تو چھوٹی کنکری مارو۔