hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9611

.

سنن البيهقي

9611
Sunan Al Bayhaqi
(۹۶۰۶)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِی أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ : أَفَضْتُ مَعَ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ عَلَیْہِمَا السَّلاَمُ فَمَا أَزَالُ أَسْمَعُہُ یُلَبِّی حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ فَلَمَّا قَذَفَہَا أَمْسَکَ فَقُلْتُ : مَا ہَذَا؟ فَقَالَ : رَأَیْتُ أَبِی عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ یُلَبِّی حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ وَأَخْبَرَنِی أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ کَانَ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔ [حسن۔ احمد ۱/ ۱۱۴۔ ابو یعلی ۳۲۱۔ ابن ابی شیبہ ۱۳۹۸۷]
(٩٦٠٦) عکرمہ کہتے ہیں : میں حسین بن علی (رض) کے ساتھ لوٹا تو میں انھیں تلبیہ کہتے ہوئے ہی سنتا رہا حتیٰ کہ جمرہ عقبہ کی رمی کی۔ جب اس کی طرف پتھر پھینکا تو خاموش ہوگئے تو میں نے کہا : یہ کیا ہے ؟ انھوں نے بتایا کہ میں نے اپنے والد علی (رض) کو جمرہ کی رمی کرنے تک تلبیہ کہتے ہوئے دیکھا ہے اور انھوں نے مجھے بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسا ہی کرتے تھے۔