hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9616

.

سنن البيهقي

9616
Sunan Al Bayhaqi
(۹۶۱۱)أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ شِہَابٍ یَقُولُ حَدَّثَنِی عِیسَی بْنُ طَلْحَۃَ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ حَدَّثَہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ بَیْنَا ہُوَ یَخْطُبُ یَوْمَ النَّحْرِ فَقَامَ إِلَیْہِ رَجُلٌ فَقَالَ : کُنْتُ أَحْسِبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَنَّ کَذَا وَکَذَا قَبْلَ کَذَا وَکَذَا ثُمَّ قَامَ آخَرُ فَقَالَ : کُنْتُ أَحْسِبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَنَّ کَذَا وَکَذَا قَبْلَ کَذَا وَکَذَا لِہَؤُلاَئِ الثَّلاَثِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : افْعَلْ وَلاَ حَرَجَ ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۵۰۔ مسلم ۱۳۰۶]
(٩٦١١) عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یوم نحرخطبہ دے رہے تھے، کو تو ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں تو فلاں فلاں کام فلاں فلاں کام سے پہلے سمجھتا تھا، پھر دوسرا کھڑا ہوا تو اس نے بھی ایسے ہی کہا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تینوں کو فرمایا : کرلے ، کوئی حرج نہیں۔