hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9748

.

سنن البيهقي

9748
Sunan Al Bayhaqi
(۹۷۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ یَعْنِی الْحَنَفِیَّ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ فَذَکَرَہُ إِلَی أَنْ قَالَ قَالَتْ : ثُمَّ جِئْتُہُ بِسَحَرٍ فَأَذَّنَّ فِی أَصْحَابِہِ بِالرَّحِیلِ فَارْتَحَلَ فَمَرَّ بِالْبَیْتِ قَبْلَ صَلاَۃِ الصُّبْحِ فَطَافَ بِہِ حِین خَرَجَ ثُمَّ انْصَرَفَ مُتَوَجِّہًا إِلَی الْمَدِینَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۴۸۵۔ ابوداؤد ۲۰۰۶]
(٩٧٤٣) افلح نے سابقہ حدیث ہی ذکر کی مگر یوں کہا کہ پھر میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سحری کے وقت پہنچی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ساتھیوں میں کوچ کا اعلان کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نکلے اور صبح کی نماز سے پہلے بیت اللہ کے پاس سے گزرے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا طواف کیا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے پھر مدینہ کی طرف چل دیے۔