hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9758

.

سنن البيهقي

9758
Sunan Al Bayhaqi
(۹۷۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : حَاضَتْ صَفِیَّۃُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ فَقَالَ : أَحَابِسَتُنَا ہِیَ ۔ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہَا قَدْ أَفَاضَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِکَ قَالَ -ﷺ : فَلْتَنْفِرْ إِذًا۔ [صحیح۔ مالک ۹۲۹]
(٩٧٥٣) عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ صفیہ (رض) افاضہ کے بعد حائضہ ہوگئی، میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا وہ ہمیں روکنے والی ہے تو میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس نے افاضہ کیا ہے اس کے بعد وہ حائضہ ہوئی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو پھر وہ لوٹے۔