hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9791

.

سنن البيهقي

9791
Sunan Al Bayhaqi
(۹۷۸۶)قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : إِذَا جَامَعَ فَعَلَی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا بَدَنَۃٌ۔ [صحیح]
(٩٧٨٦) مجاہد ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب وہ (محرم) مجامعت کرلیتا ہے تو ان دونوں میں سے ہر ایک کے ذمہ قربانی ہے۔