(۹۷۹۲)أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ فَقَالَ : إِنِّی نَذَرْتُ بَدَنَۃً فَلَمْ أَجِدْہَا فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : اذْبَحْ سَبْعًا مِنَ الْغَنَمِ ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ أَوْرَدَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ لأَنَّ عَطَائً الْخُرَاسَانِیَّ لَمْ یُدْرِکْ ابْنَ عَبَّاسٍ وَقَدْ رُوِیَ مَوْقُوفًا۔ [ضعیف]
(٩٧٩٢) عطاء خراسانی ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہنے لگا : میں نے اونٹ کی قربانی کی نذر مانی ہے لیکن میرے پاس موجود نہیں ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سات بکریاں اس کی جگہ ذبح کر دو۔