(۹۸۳۲)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ (وَأَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ) قَالَ : لَمَّا أَمَرَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ إِبْرَاہِیمُ -ﷺ أَنَّْ یُؤَذِّنَ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ قَالَ : یَا أُیَّہَا النَّاسُ إِنَّ رَبَّکُمُ اتَّخَذَ بَیْتًا وَأَمَرَکُمْ أَنْ تَحُجُّوہُ فَاسْتَجَابَ لَہُ مَا سَمِعَہُ مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ أَکَمَۃٍ أَوْ تُرَابٍ أَوْ شَیْئٍ فَقَالُوا : لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ۔ [حسن لغیرہ۔ ابن عساکر فی تاریخہ ۶/ ۲۰۶]
(٩٨٣٢) سعید بن جبیر ابن عباس (رض) سے اللہ کے ارشاد { وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ } (الحج : ٢٧) کہ متعلق نقل فرماتے ہیں کہ جب اللہ نے ابراہیم کو حکم دیا کہ لوگوں میں حج کا اعلان کردیں کو انھوں نے فرمایا : اے لوگو ! تمہارے رب نے گھر بنوایا ہے اور وہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم اس کا حج کرو۔ ان کی آواز یا دعوت کو ہر پتھر، درخت، گھاس، مٹی اور ہر چیز جس نے بھی سنا قبول کیا۔ انھوں نے کہا : اے اللہ ! ہم حاضر ہیں۔ اے اللہ ! ہم حاضر ہیں۔