hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9850

.

سنن البيهقي

9850
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۴۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ یَدْخُلُ مَکَّۃَ بِغَیْرِ إِحْرَامٍ فَقَالَ : لاَ أَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا۔ [صحیح]
(٩٨٤٥) امام مالک ابن شہاب سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوتا ہے تو فرمانے لگے : میں اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔