hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9908

.

سنن البيهقي

9908
Sunan Al Bayhaqi
(۹۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ {فَجَزَائٌ مِثْلَ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ} إِلَی {ہَدْیًا بَالِغَ الْکَعْبَۃِ أَوْ کَفَّارَۃٌ طَعَامُ مَسَاکِینَ} قَالَ : مِنْ أَجْلِ أَنَّہُ أَصَابَہُ فِی حَرَمٍ یُرِیدُ الْبَیْتَ کَفَّارَۃُ ذَلِکَ عِنْدَ الْبَیْتِ۔[حسن۔ اخرجہ الشافعی ۶۳۲]
(٩٩٠٣) ابن جریج کہتے ہیں : میں نے عطاء سے کہا : { فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ } الی { ھَدْیًا بٰلِغَ الْکَعْبَۃِ اَوْ کَفَّارَۃٌ طَعَامُ مَسٰکِیْنَ } (المائدۃ : ٩٥) ” بدلہ اس کی مثل جو شکار کیا چو پاؤں میں سے ہے۔ قربانی کا کعبہ پہنچانا یا مساکین کا کھانا۔ “ فرماتے ہیں کہ اس نے حرم کے اندر یہ کام کیا تھا اس لیے کفارہ بھی بیت اللہ میں ادا کیا جائے گا۔