hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9946

.

سنن البيهقي

9946
Sunan Al Bayhaqi
(۹۹۴۲)أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ مُفَضَّلٍ عَنْ یَزِیدَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : إِذَا أَحْرَمَ الرَّجُلُ وَعِنْدَہُ صَیْدٌ فَلْیَتْرُکْہُ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ قَالَ : یُرْسِلُہُ فَإِنْ ذَبَحَہُ فَعَلَیْہِ الْجَزَائُ ۔
(٩٩٤٢) مجاہد، ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب آدمی محرم ہو اور اس کے پاس شکار ہو تو وہ اس کو چھوڑ دے۔
(ب) حسن بیان کرتے ہیں کہ وہ شکار کو چھوڑ دے اگر اس نے ذبح کردیا تو اس پر فدیہ ہے۔