HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1008

(۱۰۰۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَقَالَ عَمَّارٌ : فَأَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ -فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَہُ ، فَقَالَ : إِنَّمَا کَانَ یَکْفِیکَ أَنْ تَقُولَ ہَکَذَا ۔ وَضَرَبَ بِیَدَیْہِ إِلَی الأَرْضِ ثُمَّ نَفَخَہُمَا ثُمَّ مَسَحَ بِہِمَا وَجْہَہُ وَیَدَیْہِ إِلَی نِصْفِ الذِّرَاعِ۔ وَرَوَاہُ حُصَیْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی مَالِکٍ قَالَ : سَمِعْتُ عَمَّارًا یَخْطُبُ فَذَکَرَ التَّیَمُّمَ ، فَضَرَبَ بِکَفَّیْہِ الأَرْضَ فَمَسَحَ بِہِمَا وَجْہَہُ وَکَفَّیْہِ۔ وَرَفَعَہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ حُصَیْنٍ ، وَرَوَاہُ الأَعْمَشُ مَرَّۃً عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی وَمَرَّۃً عَنْ سَلَمَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ وَقَالَ مَرَّۃً فِی مَتْنِہِ : ثُمَّ مَسَحَ وَجْہَہُ وَالذِّرَاعَیْنِ إِلَی نِصْفِ السَّاعِدِ وَلَمْ یَبْلُغِ الْمِرْفَقَیْنِ۔ [صحیح أخرجہ أبو داؤد ۳۲۲]
(١٠٠٩) عبد الرحمن بن ابزیٰ فرماتے ہیں : میں سیدنا عمر (رض) کے پاس تھا۔۔۔ سیدنا عمار (رض) نے کہا : میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا تو یہ بات میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تیرے لیے یہی کافی تھا کہ تو اس طرح کرتا اور اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارا، پھر پھونک ماری اور اپنے چہرے اور ہاتھوں کا نصف بازوؤں تک مسح کیا۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔