HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1009

(۱۰۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : الْحَسَنُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَزْرَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَمَّارٍ أَنَّہُ قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِیَّ -ﷺ -عَنِ التَّیَمُّمِ ، فَأَمَرَنِی بِالْوَجْہِ وَالْکَفَّیْنِ ضَرْبَۃً وَاحِدَۃً۔ وَکَانَ قَتَادَۃُ یُفْتِی بِہِ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، وَرَوَاہُ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ دُونَ ذِکْرِ عَزْرَۃَ فِی إِسْنَادِہِ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبَانُ بْنُ یَزِیدَ الْعَطَّارُ عَنْ قَتَادَۃَ ، وَاخْتُلِفَ عَلَیْہِ فِی ذِکْرِ عَزْرَۃَ فِی إِسْنَادِہِ۔ وَقِیلَ عَنْ أَبَانَ عَنْ قَتَادَۃَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابن حبان ۱۳۰۳]
(١٠١٠) سیدنا عمار بن یاسر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تیمم کے متعلق سوال کیا تو آپ نے ایک ہی ضرب سے چہرے اور ہتھیلیوں پر مسح کا حکم دیا۔ (ب) قتادہ کہتے ہیں : اس کی سند میں مذکور راوی عزرہ کے ذکر پر اختلاف ہے۔
(ج) ابان قتادہ سے دوسری سند سے نقل فرماتے ہیں کہ کہنیوں تک مسح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔