HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1012

(۱۰۱۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِیُّ فِی جُمَادَی الأُولَی سَنَۃَ ثَمَانٍ وَسِتِّینَ وَمِائَتَیْنِ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ الطَّنَافِسِیُّ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ شَقِیقٍ قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا مَعَ عَبْدِ اللَّہِ وَأَبِی مُوسَی فَقَالَ أَبُو مُوسَی : یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّجُلُ یُجْنِبُ فَلاَ یَجِدُ الْمَائَ یُصَلِّی؟ قَالَ : لاَ۔ قَالَ : أَلَمْ تَسْمَعْ قَوْلَ عَمَّارٍ لِعُمَرَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -بَعَثَنِی أَنَا وَأَنْتَ فَأَجْنَبْتُ فَتَمَعَّکْتُ بِالصَّعِیدِ ، فَأَتَیْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -فَأَخْبَرَنَاہُ فَقَالَ : إِنَّمَا کَانَ یَکْفِیکَ ہَکَذَا ۔ وَمَسَحَ وَجْہَہُ وَکَفَّیْہِ وَاحِدَۃً۔ فَقَالَ : إِنِّی لَمْ أَرَ عُمَرَ قَنِعَ بِذَلِکَ۔ قَالَ قُلْتُ : فَکَیْفَ تَصْنَعُونَ بِہَذِہِ الآیَۃِ {فَتَیَمَّمُوا صَعِیدًا طَیِّبًا} [النسائ: ۴۳] قَالَ : إِنَّا لَوْ رَخَّصْنَا لَہُمْ فِی ہَذَا کَانَ أَحَدُہُمْ إِذَا وَجَدَ الْمَائَ الْبَارِدَ تَمَسَّحَ بِالصَّعِیدِ۔ قَالَ الأَعْمَشُ فَقُلْتُ لِشَقِیقٍ : فَمَا کَرِہَہُ إِلاَّ لِہَذَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنِ الأَعْمَشِ ، وَأَشَارَ الْبُخَارِیُّ إِلَی رِوَایَۃِ یَعْلَی بْنِ عُبَیْدٍ وَہُوَ أَثْبَتُہُمْ سِیَاقَۃً لِلْحَدِیثِ۔ [صحیح]
(١٠١٣) شقیق کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ اور ابو موسیٰ (رض) کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا، ابو موسیٰ (رض) نے کہا : اے عبد الرحمن ! کوئی شخص جنبی ہوجائے اور پانی نہ ملے تو کیا وہ نماز پڑھے گا ؟ انھوں نے کہا : نہیں، انھوں نے پوچھا : تو آپ نے عمار (رض) کی بات جو عمر (رض) کے متعلق تھی نہیں سنی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اور آپ کو بھیجا، میں جنبی ہوگیا، میں مٹی میں لوٹ پوٹ ہوا، پھر ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے ، ہم نے آپ کو خبر دی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس طرح کافی تھا اور اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کا ایک مرتبہ مسح کیا، انھوں نے کہا : میں نے نہیں دیکھا کہ عمر (رض) نے اس پر قناعت کی جو انھوں نے کہا۔ میں نے کہا : تم آیت { فَتَیَمَّمُوا صَعِیدًا طَیِّبًا } [النساء : ٤٣] پر کس طرح عمل کرتے تھے، انھوں نے کہا : ہم ان کو اس میں رخصت دیتے تھے ان میں سے کوئی جب ٹھنڈا پانی پاتا تو وہ مٹی سے مسح کرلیتا۔ اعمش کہتے ہیں : میں نے شقیق سے کہا تو انھوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔